Premium Content

امریکا: صدر جوبائیڈن نے سزائے موت کے 37 قیدیوں کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی

Print Friendly, PDF & Email

امریکی صدر جوبائیڈن نے سزائے موت کے 37 قیدیوں کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی۔

امریکی صدر کے فیصلے کے بعد امریکا میں سزائے موت کے منتظر باقی قیدیوں کی تعداد 3 رہ گئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دہشت گرد حملوں میں ملوث 3 ملزمان کی سزائے موت برقرار رکھی گئی ہے۔

صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ سزا میں یہ تبدیلی ان کی حکومت کی جانب سے سزائے موت پر عائد پابندی سے مطابقت رکھتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos