پاکستان امریکی پابندیوں کو جانبدارانہ اور سیاسی طور پر محرک سمجھتا ہے

[post-views]
[post-views]

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی کارروائی کو جانبدارانہ اور سیاسی طور پر محرک سمجھتا ہے۔ ماضی میں تجارتی اداروں کی اسی طرح کی فہرستیں شک پر مبنی تھیں۔

ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ ممالک عدم پھیلاؤ کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔ ایسے ملک پسندیدہ ریاستوں کے لیے جدید ملٹری ٹیکنالوجیز کے لائسنس کی ضروریات کو معاف کر چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہرے معیارات اور امتیازی طرز عمل عالمی عدم پھیلاؤ کی ساکھ کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ایسے عمل عدم توازن میں اضافہ اور بین الاقوامی سلامتی کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دفتر خارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے تعلق کے الزام پر امریکی پابندیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکی کارروائی کو جانبدارانہ اور سیاسی طور پر محرک سمجھتا ہے۔ ماضی میں تجارتی اداروں کی اسی طرح کی فہرستیں شک پر مبنی تھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos