امریکی سینیٹ میں انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے خلاف ریپبلکن قانون مسترد

[post-views]
[post-views]

امریکی سینیٹ میں انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے خلاف ریپبلکن قانون مسترد کردیا گیا۔

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوآو گیل نٹ کی گرفتاری کے وارنٹ کے خلاف بل مسترد کیا گیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

بل میں آئی سی سی کے کسی بھی غیرملکی اہلکار کے خلاف پابندیاں لگانے کی تجویز دی گئی تھی، ڈیموکریٹس نے بل کو وسیع اوراتحادی ممالک کے لئے نقصان دہ قراردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکہ کے ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے وزیراعظم اور سابق وزیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر آئی سی سی کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا قانون منظورکیا ہے۔

عدالت نے غزہ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں دونوں رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos