امریکی سفارتخانے نے پاکستانیوں کے لیے ویزا ملاقاتیں تیز کر دی ہیں

[post-views]
[post-views]

اسلام آباد – درخواست گزاروں کے احتجاج کے بعد امریکی سفارت خانے نے پاکستانیوں کے لیے ویزا عمل میں تیزی شروع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت آیا جب سینکڑوں درخواست دہندگان نے شکایت کی کہ انہیں طویل عرصے سے ویزا حاصل کرنے کے لیے وقت نہیں مل رہا۔

امریکی سفارت خانے کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ امریکی ویزوں کی مانگ سب سے زیادہ ہے۔ ہم پہلے سے کہیں زیادہ ویزا درخواستوں پر کارروائی کر رہے ہیں اور ویزا حاصل کرنے ک کے انتظار کے اوقات کو کم کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

انہوں نے مزید کہاکہ ہم نے ہزاروں غیر تارکین وطن ویزا حاصل کرنے کے عمل کو تیز کیا ہے۔ کراچی میں امریکی قونصلیٹ جنرل میں 2024 کے لیے طے شدہ دس ہزار سے زیادہ پاکستانی ویزا درخواست دہندگان کو نوٹس موصول ہو رہا ہے جن کی ملاقاتیں 2023 میں ری شیڈول کر دی گئی ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos