اقوام متحدہ کے مہاجرین کے سربراہ نے بحیرہ روم میں بڑھتی ہوئی اموات پر تشویش کا اظہار کیا ہے

[post-views]
[post-views]

اقوام متحدہ کے مائیگریشن ایجنسی نے بحیرہ روم میں تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی بڑھتی ہوئی اموات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جنیوا میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کی ڈائریکٹر جنرل ایمی پوپ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ حکومتوں کے ساتھ مل کر بحران سے نمٹنے کے لیے معاشی ہجرت کے آپشن فراہم کریں گے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

انہوں نے کہا کہ ہماری سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ بحیرہ روم میں اموات معمول پر آ گئی ہیں اور لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ صرف انسانی نقل و حرکت کی قیمت ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos