ایشیاکپ سپرفور کے اہم میچ میں پاکستانی ٹیم میں 5 تبدیلیاں

[post-views]
[post-views]

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم میں 5 کھلاڑی تبدیل کیے گئے ہیں۔ 

کولمبو سری لنکا میں  زخمی نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو شامل کیا گیا ہے۔ وہ اس اہم میچ میں انٹرنیشنل ون ڈے ڈیبیو کریں گے۔

فخرزمان، سلمان علی آغا، فہیم اشرف اور حارث رؤف کی جگہ محمد حارث، سعودشکیل، محمدنواز اور محمد وسیم جونیئر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

دیگر کھلاڑیوں میں کپتان بابراعظم، نائب کپتان شاداب خان، محمد رضوان، امام الحق،افتخار احمد اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos