آسٹریلیا نے چوتھی بار آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

[post-views]
[post-views]

بینونی، جنوبی افریقہ میں کھیلے جارہے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنائے۔

جواب میں ہندوستان کی پوری ٹیم 43.5 اوورز میں 174 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

اس سے قبل آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ  کےفائنل میں جگہ بنائی تھی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos