آئینی بینچ نے مقدمات کی سماعت شروع کردی

[post-views]
[post-views]

سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے کیسوں کی سماعت شروع کردی۔

جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر 6 رکنی آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

آئینی بینچ کورٹ روم نمبر 3 میں کیس کی سماعت کر رہا ہے اور آئینی بینچ کے سامنے آج 16 کیس کی سماعت ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos