Premium Content

بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے دو بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق

Print Friendly, PDF & Email

بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بچوں نے ویرانے میں پڑا مارٹر گولہ اٹھا لیا تھا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

تینوں بچوں کی میت اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچنگ جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos