ملک کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

[post-views]
[post-views]

محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کیلئے موسمیاتی ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس کے تحت اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، تلہ گنگ کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سیالکوٹ،نارووال،گوجرانوالہ،گجرات،حافظ آباد،لاہور،،میانوالی،خوشاب ، چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام،مانسہرہ،ایبٹ آبادبالاکوٹ،بونیر،صوابی، چارسدہ ، نوشہرہ، مردان، ملاکنڈ،مہمند،خیبرمیں بارش کا امکان ہے ۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ان کا کہناتھا کہ نورپور تھل میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران چند مقامات پر موسلادھاربارش،ژالہ باری بھی متوقع ہے 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos