بھارت:بہار میں زیر تعمیر پُل دوسری بار گر گیا

[post-views]
[post-views]

بھارتی ریاست بہار میں زیر تعمیر پُل گر گیا، شہریوں نے منظر کیمرے میں محفوظ کر لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے شہر بھگل پور میں  زیر تعمیر اگووانی سلطان گنج پُل اتوار کے روز اچانک دریا میں گر گیا۔

 پُل گرنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

پُل گرنے کا منظر مقامی لوگوں نے کیمرے میں محفوظ کر لیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اگوانی سلطان گنج پُل دوسری بار گرا ہے۔واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos