بھارت؛ منی پور فسادات میں خاندان کو ایمبولینس میں زندہ جلا دیا گیا

[post-views]
[post-views]

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کا سلسلہ جاری اور نسلی تشدد کے دوران ایک خاندان کے تین افراد کو ایمبولینس میں ہی زندہ جلا دیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نسلی فسادات کے دوران جلائی گئی ایمبولینس میں 7 سال کا بچہ، اس کی ماں اور ایک رشتہ دار موجود تھا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے مقامی لوگوں کو ہتھیار سکیورٹی فورسز کے حوالے کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

خیال رہے کہ ریاست منی پور میں ہندو اور عیسائی کمیونٹی میں 3 مئی سے نسلی فسادات جاری ہیں جس میں اب تک 100 کے قریب افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ ریاست کے 35 ہزار سے زائد افراد بےگھر ہو چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos