گونگا بہرہ بھارتی باشندہ سیلابی ریلے میں بہہ کر قصور پہنچ گیا

دریائے ستلج کے سیلابی ریلے میں بہہ کر مبینہ طور پر ایک گونگا بہرہ بھارتی باشندہ قصور پہنچ گیا۔

پولیس تحفظ مرکز قصور کے مطابق انہیں ایک گونگا اور بہرہ آدمی ملا جسے ایدھی سینٹر منتقل کردیا گیا ۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

پولیس کا کہنا ہے کہ اُس شخص نے  ہاتھ پر ہندی میں نام لکھوا رکھا ہے اور اشاروں سے ہندو دیوتا ہنومان کا پجاری بتاتا ہے۔  وہ اپنوں سے ملنے کے لیے ہاتھ جوڑ کر اشاروں سے مطالبہ کر رہا ہے کہ مجھے میرے گھر پہنچایا جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos