دریائے سوات میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے بچی اور خاتون ڈوب گئیں

[post-views]
[post-views]

سوات میں تحصیل بحرین کے علاقے مان کیال اریانی میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی۔

رسی ٹوٹنے سے ایک بچی اور خاتون دریائے سوات میں گر گئیں، ایک سالہ بچی اور خاتون دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہوگئی ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ بچی اور خاتون کا تعلق چک یل بانڈہ سے ہے،مقامی لوگوں نے بچی اور خاتون کو نکالنے کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos