چین کا پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرضہ دینے پر اتفاق

[post-views]
[post-views]

ایک اہم پیش رفت میں، چین نے پاکستان کو 2 بلین ڈالر کے قرض کے رول اوور پر “اتفاق” کیا ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق، 2 بلین ڈالر کا قرض موجودہ شرائط پر میچورٹی کی تاریخ سے پہلے واپس کر دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سے 2 ارب ڈالر کے قرضہ جمع کرنے پر 2 فیصد سے کم سود کا اطلاق ہوگا۔

 ذرائع نے مزید کہا کہ 2 بلین ڈالر کے قرض کی میچورٹی کا وقت 23 مارچ 2024 کو ختم ہو جائے گا اور مزید 2 بلین ڈالر ایک سال کے لیے رول اوور کیے جائیں گے۔

جولائی 2023 میں چین نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے قرض کی ادائیگی کو دو سال کے لیے موخر کر دیا تھا۔ چائنا ایگزم بینک نے قرض کی وصولی میں تاخیر کے بارے میں پاکستان کو باضابطہ طور پر خط لکھ دیا تھا۔

پاکستان کے قرضوں کا مجموعی بوجھ 63.390 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا جس میں 40.956 ٹریلین روپے کالوکل قرضہ اور 22.434 ٹریلین روپے بین الاقوامی قرضے شامل ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos