Premium Content

چھوٹا سا مافیا سب کچھ کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا ہے الیکشن سےبھاگ رہاہے: عمران خان

Print Friendly, PDF & Email

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ چھوٹا سا مافیا کوشش کر رہا ہےکہ سب اس کےکنٹرول میں آجائے۔

امریکی شہر ہیوسٹن میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام عیدملن پارٹی سے ویڈیولنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ الیکشن سےبھاگ رہے ہیں اور آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کوخدشہ ہےکہ الیکشن ہوگئےتو ان کاہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوجائےگا، ہماری جمہوریت خطرےمیں ہے، جمہوری حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، میرے اوپر ہر روز نیا کیس بنایا جاتاہے۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ترقی کی راہ پر جاسکتاہےکیونکہ قوم میں شعور آگیا ہے، پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آپ آواز اٹھائیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos