کوک اسٹوڈیو گلوبل سے شے گل کا نیا گانا ریلیز

[post-views]
[post-views]

کوک اسٹوڈیو پاکستان کے گانے’پسوڑی‘سے عالمی شہرت پانے والی شے گل کا نیااردو گانا’میرا سویرا‘ کوک اسٹوڈیو گلوبل سے ریلیز کر دیا گیا۔

یہ پہلی دفعہ ہے کہ اُنہوں نے اکیلا گانا گیا ہے اس سے قبل وہ  علی سیٹھی اور ترک گلوکاروں کے ساتھ مل کر گاتی رہی ہیں۔

شے گل کے نئے گانے ’میرا سویرا‘ کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

گانا 23 اگست کو کوک اسٹوڈیو گلوبل سے ریلیز کیا گیا ہے اور اس گانے میں اکیلے ہی پرفارمنس دکھائی دے رہی ہیں۔

پاکستان کے علاوہ شےگل کے نئے گانے کو بھارت ، مشرق وسطی اور دیگر ممالک میں خوب پذیرائی مل رہی ہے۔  اس سے قبل اُن کی پرفارمنس کوک اسٹوڈیو کےگانے’پسوڑی‘ میں عوام میں بہت مقبول ہوئی اور اس گانے نے کئی اہم ایوارڈز اپنے نام کیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos