Premium Content

کورونا وائرس کے شکار 2 مزیدافراد چل بسے:(این آئی ایچ)

Print Friendly, PDF & Email

گزشتہ روز ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔

نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ( این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ روزکورونا کے 5 ہزار 19 ٹیسٹ کیے گئے ،جن میں سے کورونا کے 42 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 2 افراد انتقال کرگئے۔

مزید پڑھیں:https://republicpolicy.com/china-ma-ek-mah-k-duran-corona-sy-60-hazar-amwat/

این آئی آیچ کا کہنا ہے کہ کورونا کے 15 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.84 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos