احمد آباد: دفاعی چیمپئن انگلینڈاور نیوزی لینڈ آج احمد آباد میں ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں مدمقابل ہوں گے۔ 2019 کے ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی۔
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کاون ڈے کا ریکارڈ تقریباً برابر ہے۔ دونوں نے مجموعی طور پر 44 میچ جیتے ہیں جبکہ تین میچ ٹائی پر ختم ہوئے اور چار کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ ورلڈ کپ میچوں میں بھی دونوں ٹیموں کاریکارڈ تقریباً برابر ہے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
تاہم، موجودہ انگلینڈ کی ٹیم کو نیوزی لینڈ ٹیم پر برتری حاصل ہے۔









