شام: دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی میزائل حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/aqwame-mutehada-ny-almi-adalat-sy-phalestine/
شام میں آج علی صبح دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور اس کے آس پاس کے علاقوں پر اسرائیلی میزائل حملوں میں دو فوجیوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملے کی وجہ سے ہوائی اڈے کی سروس بند ہو گئی ہے۔ اسرائیل نے 2011 میں ملک میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے شام کے خلاف سینکڑوں فضائی حملے کیے ہیں۔
مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/phalistini-larki-ki-kahani-par-mabni-film-faraha-ki-release/