الیکشن 2024: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے

[post-views]
[post-views]

اسلام آباد: 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کرانے کا سلسلہ جمعرات کو دوسرے روز بھی جاری ہے۔

کاغذات نامزدگی 22 دسمبر (کل)تک جاری رہے گا۔

خیال رہے کہ بدھ کو پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما آصف زرداری، مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف اور پی ٹی آئی کے بانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

اطلاعات تھیں کہ بعض مقامات پر پی ٹی آئی کے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے جمعہ کی رات دیر گئے آئندہ 8 فروری کے عام انتخابات کے لیے انتخابی شیڈول جاری کیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos