Premium Content

الیکشن کمیشن انتخابی نتائج کی ترسیل کے لیے بنائے گئے سوفٹ وئیر”ای ایم ایس“ کی فرضی مشق میں کامیاب

Print Friendly, PDF & Email

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کے استعمال کی ایک کامیاب فرضی مشق کی ہے۔

الیکشن کمیشن کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس مشق میں ملک بھر میں آٹھ سو 59 مقامات پر قائم ریٹرننگ افسران کے دفاتر نے حصہ لیا۔

ای ایم ایس  کا بنیادی مقصد ریٹرننگ آفیسر کی سطح پر نتائج کو اکٹھا کرنا اور اس کو ترتیب دینا ہے ۔

فرضی مشق کے دوران تمام ریٹرننگ افسران نے کامیابی کے ساتھ نتائج کو اکٹھا کیا اور  ترتیب دیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos