الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کا اجراء شروع کر دیا ہے۔
اہل ووٹرز 22 جنوری تک پوسٹل بیلٹ پیپر کے ذریعے اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں۔
ووٹر ای سی پی کی ویب سائٹ سے پوسٹل بیلٹ پیپر کے لیے درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
وہ پوسٹل بیلٹ پیپر حاصل کرنے کے بعد مقررہ وقت کے اندر اپنے ووٹ ریٹرننگ آفیسرکو جمع کرا سکتے ہیں۔













