فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لیے ملک بھر میں 145ضلعی ٹیکس دفاتر قائم کیے ہیں۔
نئے قائم ہونے والے دفاتر جون 2024 تک 20 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کام کریں گے۔
ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے بجلی اور گیس کے کنکشن کاٹ دیے جائیں گے اور موبائل سمیں بھی بلاک کر دی جائیں گی۔