زمبابوے فٹبال پر عائد پابندی ختم

[post-views]
[post-views]

فیفا نے زمبابوے فٹبال پر عائد پابندی ختم کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیفا نے ورلڈکپ ڈراز سے قبل زمبابوے پر عائد پابندی ہٹائی۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

واضح رہے کہ زمبابوے کو فروری 2022 میں حکومتی مداخلت پر فیفا نے معطل کیا تھا اور فیفا نے زمبابوے کو معاملات درست کرنے کے لیے کمیٹی کو ایک سال کا وقت دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos