Premium Content

اسحاق ڈار کا ضابطہ فوجداری قانون میں بھی ترامیم لانے کا اعلان

Print Friendly, PDF & Email

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ضابطہ فوجداری قانون میں 100 ترامیم لانے کا اعلان کردیا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ آج ہی 26ویں آئینی ترامیم سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور کروائیں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے ضابطہ فوجداری قانون میں 100 ترامیم لانے کا اعلان کیا اور کہا کہ عام لوگ کئی کئی سال انتظار کرتے ہیں مگر ان کے معاملات حل نہیں ہوتے۔

نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ ان ترامیم سے عام عوام کو سستا اور فوری انصاف ملے گا، ملک میں استحکام آئے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos