Premium Content

فرانس میں فائرنگ 2 تارکین وطن سمیت 4 افراد ہلاک

Print Friendly, PDF & Email

فرانس کے شمالی شہرڈنکرک کے قریب فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

فرانسیسی میڈیا  کے مطابق فائرنگ سے2 سکیورٹی اہلکار جبکہ 2 تارکین وطن ہلاک ہوئے ہیں، فائرنگ کرنے والے 22 سالہ شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

میڈیا رپورٹس کے مطابق  فائرنگ کرنے والے شخص کی گاڑی سے مزید 3 ہتھیار بھی برآمد کئے گئے، تارکین وطن کی عارضی پناہ گاہ کے قریب فائرنگ کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos