اسلام آباد میں گھر میں گیس خارج ہونے سے دھماکا

[post-views]
[post-views]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گھر میں گیس خارج ہونے سے دھماکا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا ٹاؤن کے گھر میں گیس خارج ہونے کی وجہ سے دھماکے سے 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

ذرائع کے مطابق جھلسنے والوں میں باپ بیٹا شامل ہیں، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ گھر میں گیس خارج ہونے تھی،بجلی کا بٹن آن کرتے ہی دھماکا ہوگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos