اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کامطالبہ

[post-views]
[post-views]

جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، 2 قراردادیں منظور کرلی گئیں۔

جنرل اسمبلی کی فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امدادی ادارے اُنروا نے بھی حمایت کردی، جنرل اسمبلی کی پہلی قرارداد میں فوری، مستقل اورغیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دوسری قرارداد میں اُنروا پرپابندی کے اسرائیلی پارلیمنٹ کے بل پراظہارافسوس کیا گیا، جنرل اسمبلی کی قرارداد میں تمام یرغمالیوں کی فوری رہائی کی درخواست  بھی کی  گئی ہے۔

امریکہ، اسرائیل اور7 دیگر ممالک نے جنگ بندی قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos