Premium Content

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں میں 140 افراد شہید ہو گئے

Print Friendly, PDF & Email

فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 140 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیل نے کل رات اور آج صبح الشطی پناہ گزین کیمپ، جبالیہ کے البلاد اور البریج مہاجر کیمپ کے علاوہ رفح اور خان یونس میں فضائی حملے کیے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

اقوام متحدہ نے کہا کہ غزہ میں فلسطینی پناہ گزین ایجنسیوں کے ساتھ کام کرنے والے چھ کارکن مارے گئے جس سے 7 اکتوبر سے اب تک ہلاک ہونے والے عملے کی مجموعی تعداد 35 ہو گئی ہے۔

فلسطینی خبر رساں ادارے وفا نے تصدیق کی ہے کہ سب سے زیادہ ہلاکتیں رفح میں ہوئیں جہاں 30 سے ​​زائد افراد ہلاک ہوئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos