غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 85 سے زائد فلسطینی شہید اور 135 زخمی ہو گئے۔
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے حملوں کی نئی لہر میں گزشتہ اکتوبر سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 31 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
ان حملوں میں 73 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.













