گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی فوج کے بلااشتعال حملوں اور بمباری میں 46 فلسطینی شہید اور 65 زخمی ہو گئے۔
مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 33,137 ہو گئی ہے جبکہ مزید 75,815 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
دریں اثنا، ایمبولینس اور امدادی ٹیمیں ابھی تک بہت سے ہلاکتوں اور ملبے کے نیچے پھنسی لاشوں تک پہنچنے میں ناکام ہیں۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.