Premium Content

گوگل کروم میں نیا اے آئی فیچر شامل کرنے جا رہا ہے

Print Friendly, PDF & Email

گوگل اپنے ویب براؤزر کروم میں ایک نیا اے آئی فیچرشامل کرنے جارہا ہے جس کے تحت وہ مصنوعات کو اپنے طور سے خود مختصر کردے گا۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل اپنے ایس جی ای میں نئے فیچر متعارف کرتا رہتا ہے، اس بار ایک نئی خصوصیت کے ساتھ گوگل اپنی پروڈکٹ لائن میں نیا اے آئی فیچر لانچ کرنے جارہا ہے جو آن لائن مصنوعات کو ازخود مختصر کردے گا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

گوگل بلاگ پوسٹ میں فیچر سے متعلق کیے گئے اعلان کے مطابق عوام فی الحال یہ نیا فیچر فوری طور پر نہیں دیکھ سکیں گے جسے گوگل نے ایس جی ای کا نام دیا ہے۔ تیار کردہ فیچر اگلے ہفتے منگل کو ابتدائی تجربے کے طور پر شروع کیا جائے گا۔ یہ ڈیسک ٹاپ کروم براؤزر سے پہلے موبائل فونز پر دستیاب ہوگا۔

علاوہ ازیں یہ فیچرصرف ان مصنوعات پرلاگو ہوگا جو ویب پر عوام کے لیے فری دستیاب ہیں، یہ ان ویب سائٹس یا مضامین پر لاگو نہیں ہوگا جن کے لیے ادائیگی کی ضرورت ہوتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos