گوگل نے پاکستان میں انتخابات کی حمایت کا ڈوڈل ہٹا دیا

[post-views]
[post-views]

دنیا کے معروف ترین سرچ انجن ”گوگل“ نے پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں اپنا ڈوڈل تبدیل کیا لیکن سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد اسے ہٹا دیا گیا۔

جمعرات کو گوگل نے پاکستان کے انتخابات میں تاخیر پر اپنا ڈوڈل تبدیل کیا اور بتایا کہ پاکستان میں عام انتخابات کب ہونے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے یاد دہانی کروا رہا ہے کہ 13 اگست 2023 کو قومی اسمبلی کی مدت ختم ہو رہی ہے اور اس کے بعد 60 دنوں میں انتخابات کروانے ہیں۔

اس کا مطلب پاکستان میں عام انتخابات 14 اکتوبر 2023 سے پہلے نہیں ہوں گے۔

گوگل نے اپنے ڈوڈل میں پاکستان کا جھنڈا اور بیلٹ بکس شامل کرتے ہوئے عام انتخابات کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے۔

گوگل کے ڈوڈل نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی ردعمل ظاہر کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

گوگل نے اپنے ڈوڈل میں پاکستان کا جھنڈا اور بیلٹ بکس شامل کرتے ہوئے عام انتخابات کی طرف توجہ مبذول کرائی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos