خیبر پختونخوا: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمان جاں بحق

[post-views]
[post-views]

خیبر پختونخوا کے شہر ہن گو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمان جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہن گو کے علاقے خیساری بانڈہ میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مولانا فدا الرحمان کو قتل کردیا، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا فدا الرحمان نجی فاؤنڈیشن کے چئیرمین تھے جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos