نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا

[post-views]
[post-views]

سابق وزیر اعظم اورصدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز دیوالیہ ہوگئے ہیں۔

نوازشریف کےصاحبزادے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردیا،لندن ہائیکورٹ نےحسن نوازکےدیوالیہ کاحکم نامہ 29اپریل کوجاری کیا تھا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو سال 2023 کے کیس نمبر 694  میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے،حسن نواز سے متعلق کیس 25اگست 2023 کو فائل کیا گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos