حیدرآباد – مچل سینٹ نر نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پانچ وکٹیں لے کر نیوزی لینڈ کو نیدرلینڈز کے خلاف 99 رنز کی شاندار فتح سے ہمکنار کر دیا۔
نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ول ینگ، راچن رویندرا اور ٹام لیتھم نے نصف سنچریوں اسکور کیں۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube & Press Bell Icon.
ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیدر لینڈ کی پوری ٹیم 46.3اوورز میں 223 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔









