آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ2023: افغانستان نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

[post-views]
[post-views]

پونے میں پیر کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔

سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.3 اوورز میں 241 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔جواب میں افغانستان نے ہدف 45.2 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

پاکستان آج اپنا میچ ایڈن گارڈنز میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ1 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos