Premium Content

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی

Print Friendly, PDF & Email

آئی سی سی ورلڈکپ کے 27ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49.2 اوورز میں 388 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے 175 رنز کا جارحانہ اوپننگ آغاز فراہم کیا تاہم وارنر 6 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 81 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ ٹریوس ہیڈ نے 7 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 109 رنز کی اننگزکھیلی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 383 رنز بنا سکی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos