آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

[post-views]
[post-views]

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کیلئےقرض کی منظوری دی گئی ،پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کی پہلی قسط فوری طور پر جاری کردی جائے گی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام 37ماہ پر محیط ہو گا،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جولائی میں اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا تھا۔

پاکستان نے معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos