Premium Content

Add

بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

امپورٹڈ حکومت کی ساری توجہ این آر او 2 پرہے،عمران خان

Print Friendly, PDF & Email

لاہور چیئرمین پاکستا ن تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے ملک میں دہشت گردی کی شرح میں50فیصد ہوا ہے، ہمارے جوان، پولیس اہلکار اور مقامی لوگ روز مرہ کی بنیاد پر  اپنی جانوں  کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ  دہشت گردی کے خطرات اور مغربی سرحد سے کیے جانے والے حملوں میں اضافہ اس مجروموں کی سرکار کے بیانیے میں شامل ہی  نہیں ہے ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی ساری توجہ صرف این آر او 2 پر ہے ۔

Read More: https://republicpolicy.com/imran-khan-nro-hasil-krny-ki-mayous-kun/

سماجی رابطے کی سائیٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ معیشت کا جنازہ نکالنے کے علاوہ امپورٹڈ سرکار چمن سے سوات، لکی مروت اور بنوں تک پیش آنے والے واقعات کی شکل میں پاکستان میں دہشت گردی کی شرح میں50%اضافے سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے، یہ دوستانہ افغان حکومت کی فوجوں  کیجانب سے بین الاقوامی پاک افغان سرحد پر کیے جانےوالے حملوں کے تدارک میں بھی ناکام ہوئے ہیں۔

Read More: https://republicpolicy.com/imran-khan-ne-wazir-e-azam-shehbaz-sharif-par/

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1