WhatsApp Image 2024-06-10 at 10.33.04 PM

انسپکٹر جنرل پولیس اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد تبدیل

[post-views]
[post-views]

وزیراعظم نے آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

واضح رہےاس سے قبل الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر اور انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کے تبادلے کے احکامات پر عمل نہ کرنے پر سیکرٹری اسٹیب ڈویژن کو 26دسمبر کو طلب کیاتھا ۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری اسٹیب ڈویژن کو خط ارسال کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ صاف ، شفاف ، آزادانہ ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے ۔

الیکشن کمیشن نے 17اگست کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے احکامات دیئے تھے تاہم تاحال ان احکامات پر عملدرآمد نہیں ہو ا۔

خط میں کہا گیا س ضمن میں الیکشن کمیشن نے سماعت کے لئے 26دسمبر کا دن مقرر کرتے ہوئے سیکرٹری اسٹیب ڈویژن کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے ۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Compaign (1)
Latest Videos