ن لیگ کا اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ

[post-views]
[post-views]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مابین نگران وزیراعظم کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق ہو گیا ۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام فائنل کیا ،اسحاق ڈار بطور وزیراعظم اسٹیب کو بھی قابل قبول ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

مسلم لیگ ن کی مشاورتی کمیٹی اسحاق ڈار کے نام کیلئے دیگر اتحادی جماعتوں سے بھی رابطے میں ہے اور انہیں اعتماد میں لے گی،ملک میں معاشی پالیسیوں کے تسلسل اور آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کیلئے اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos