اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان

[post-views]
[post-views]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں 15،14 اور16 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین دن کی عام تعطیل کی منظوری دی گئی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اس سے پہلے وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سکیورٹی کے سلسلے میں 5 سے 17 اکتوبر تک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ کےلیے فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے اور 5 سے 17 اکتوبر تک دارالحکومت میں فوج تعینات رہے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos