اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں بحال کر دیں

[post-views]
[post-views]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اپیلیں بحال کر دیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے آج اسلام آباد میں اپیلوں کی بحالی کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

سابق وزیراعظم نواز شریف خود عدالت میں پیش ہوئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos