Premium Content

اسرائیلی شہری ایران کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار

Print Friendly, PDF & Email

اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ولادیمیر ویرہوسکی نے ایران کے لیے جاسوسی اور رقم وصول کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

ولادیمیر نے ایک لاکھ ڈالر میں اسرائیلی سائنسدان کو قتل کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی اسرائیلیوں کو جاسوسی کےلیے بھرتی کرنےکی کوشش ناکام بنادی گئی۔

گرفتاری سے ایرانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا انفرااسٹرکچر بےنقاب ہوگیا ہے۔

حکام نے مزید کہا کہ ایرانی نیٹ ورک اسرائیلی شہریوں کو جاسوسی کے لیے بھرتی کرنےکا کام کرتا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos