Premium Content

جوبائیڈن کا اسرائیل حزب اللہ کشیدگی پر اہم بیان

Print Friendly, PDF & Email

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے۔

اپنے بیان میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل اور حزب اللہ کشیدگی کا سفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

صدر جو بائیڈن کے ترجمان کے مطابق صدر اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ہمیں پرامید رہنا ہوگا، تمام مسائل کا سفارتی حل بہترین طریقہ ہے۔

واضح رہے کہ پیجر اور واکی ٹاکی بم دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos