جے یو آئی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم ہنگامی اجلاس

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں رہائش گاہ پر پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کا آغاز ہوگیا۔

پارٹی کی مجلس عاملہ کے شرکا نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

مجلس عاملہ کے اجلاس میں تحریک انصاف کے ساتھ مشاورت کے عمل کا حصہ بننے سمیت عدالتوں میں جاری الیکشن کیس کے متعلق بھی مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق آئندہ الیکشن میں جے یو آئی کی سیاسی حکمت عملی کے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos