کے الیکٹرک کی نیپرا سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست

[post-views]
[post-views]

کراچی والے خبردار ہوجائیں، کے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے پانچ روپے سترہ پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی۔

اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں انچاس پیسے فی یونٹ بڑھانے کی الگ درخواست بھی نیپرا کو دے دی۔

باقی ملک میں اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 1 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

نیپرا سے ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ اضافے کی کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ اکتیس مئی کو ہوگا۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos