کراچی کے کئی علاقوں میں پیر کی صبح ہلکی بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جس سے شہر میں موسم سرد ہوگیا۔
اس سے قبل ماہرین صحت نے کراچی کی ہوا کے معیار کو انتہائی غیر صحت بخش قرار دیتے ہوئے شہریوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ ماسک استعمال کریں اور خاص طور پر آلودگی کے عروج کے اوقات میں اپنی بیرونی سرگرمیوں کو محدود کریں۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.